کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 1800 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے اضافے کے بعد 276200 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1543 روپے اضافے کے بعد 236797 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 217064 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 18 ڈالر اضافے کے بعد 2660 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔
سماعت کے دوران وطین ٹیلی کام کے وکیل میاں سمیع الدین نے پی ٹی سی ایل کے سیلولر موبائل آپریٹرز (سی ایم اوز) بشمول لانگ ڈسٹنس اینڈ انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) سروسز کے ہول سیل سپلائر کی حیثیت سے پی ٹی سی ایل کے اہم کردار پر تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے روشنی ڈالی کہ پی ٹی سی ایل نے حال ہی میں یوفون کے لیے ایل ڈی آئی سروس کو بلوچستان میں وطین سے منتقل کیا ہے، انہوں نے خبردار کیا کہ اس انضمام کے بعد پی ٹی سی ایل ٹیلی نار کے پاس موجود تمام ایل ڈی آئی بزنس پر اجارہ داری قائم کر سکتا ہے۔
سی سی پی کو بتایا گیا کہ پاکستان میں تقریباً 20 ایل ڈی آئی کمپنیاں کام کر رہی ہیں، پی ٹی سی ایل پہلے ہی 48 فیصد مارکیٹ شیئر پر قابض ہے۔ میاں سمیع الدین نے خبردار کیا کہ پی ٹی سی ایل کی مضبوط پوزیشن اس کے منحرف ایل ڈی آئی بزنس کی بندش کا سبب بن سکتی ہے، انہوں نے ان تمام پہلوؤں پر غور کرنے کی ضرورت پر زور دیا جو انضمام سے متاثر ہو سکتے ہیں۔
دوسری طرف جاز ٹیلی کام کے وکیل خالد ابراہیم نے دلیل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی سی ایل کا ٹیلی نار کے حصول کا منصوبہ اسے مارکیٹ میں واضح پوزیشن فراہم کرے گا، انہوں نے سی سی پی پر زور دیا کہ وہ انضمام سے پہلے اور انضمام کے بعد دونوں کی شرائط عائد کرے تاکہ مسابقت کو محفوظ رکھا جاسکے۔
خالد ابراہیم نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ شرائط میں ضم شدہ اداروں کے لیے یہ شرط شامل ہونی چاہیے کہ وہ دوسرے موبائل آپریٹرز کو اپنا نیٹ ورک باہمی رضامندی سے استعمال کرنے کی اجازت دیں، انہوں نے تجویز بھی پیش کی کہ پی ٹی سی ایل کو دیگر آپریٹرز کو ہول سیل، بلا امتیاز رسائی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انفرااسٹرکچر، فائبر اور اسپیکٹرم شیئرنگ اور ٹریڈنگ کے لیے منصفانہ شرائط فراہم کرنے کا پابند بنایا جائے۔
اس کے برعکس سی سی پی کے سابق چیئرپرسن اور پی ٹی سی ایل کے قانونی نمائندے راحت کونین حسن نے اس حصول کا دفاع کرتے ہوئے آئی ٹی ایکو سسٹم کو تبدیل کر کے ڈیجیٹل پاکستان کی طرف کارکردگی، پیمانے کی معیشت اور پیشرفت لانے کی صلاحیت پر روشنی ڈالی۔
سی سی پی نے پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار سے دوسرے مرحلے کے انضمام کے جائزے میں مدد کے لیے اضافی ڈیٹا اور معلومات کی درخواست کی ہے۔
مزیدپڑھیں :ٹیلی نار کے پی ٹی سی ایل میں انضمام پر خدشات سامنے آگئے




