اسلام آباد(نیوزڈیسک) ذخیرہ اندوز اور سٹے باز مارکیٹ پر اثرانداز، چینی کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آئی ۔چینی ایک ہفتے کے دوران فی کلو 10 سے 15 روپے مہنگی کر دی گئی ، سٹے بازوں نے فیوچر ٹریڈ کے نام پر جنوری کیلئے چینی مزید 8 روپے فی کلو مہنگی کرنے کی نوید سنا ہے۔
چینی کے ایکس مل ریٹ 121روپے فی کلو تک آ گئےایکس مل ریٹ 115 سے 125 روپے پر پہنچ گیا جس کے بعد بڑے دکاندار چینی 130 سے 135 روپے جبکہ چھوٹے دکاندار چینی 140 سے 150 روپے فی کلو میں فروخت کر رہے ہیں۔ڈیلرز نے دسمبر کے دوران تھوک میں چینی کی فی کلو قیمت 128 جبکہ جنوری میں 133 روپے ہونے کا امکان بھی ظاہر کر دیا ۔
پاکستان میں آج بروزبدھ ،13دسمبر 2024 سونے کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ


