Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

نئے سال 2025 کا عوام کیلئے حکومتی تحفہ ،پٹرولیم قیمتوں میں‌اضافے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے نئے سال کے آغاز پر عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ دےدیا . پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اعلان۔حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کردی .

پاکستان میں آج بروزبدھ ،01جنوری 2025 سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سامنا

یہ بھی پڑھیں