Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، عوام کے ہوش اڑ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کا اضافہ ہواہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ84 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 230 روپےبڑھ کر3لاکھ2 9ہزار219 روپےہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 61 ڈالر اضافے سے 3613 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں۔ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں کمی

یہ بھی پڑھیں