Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

آج بروزمنگل 16ستمبر جانئے سونے کی تازہ ترین قمیت

اسلام آباد(اوصاف نیوز)مقامی اور عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 31 ہزار 189روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 643 ڈالرز فی اونس برقرار ہے۔

مزید پڑھیں :

یہ بھی پڑھیں