آ ج23جولائی بروز منگل پاکستا ن کے مختلف شہروں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں
پاکستان میں آج23جولائی بروز منگل کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت254,000 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے