“ڈالے”کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری، قیمت میں لاکھوں روپے کمی
کراچی(کامرس ڈیسک)ڈالے یا پک اپ ٹرک خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری ہے۔ JACگیٹ وے پاکستان نے اپنے مقبول T9 ہنٹر ماڈل کی قیمت میں محدود مدت کے لیے 2.5 لاکھ روپے کی کمی کر دی ہے۔ کمپنی کے