نمبر پلیٹس میں تبدیلی،گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر
محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے کمرشل و نجی گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ اس حوالے سے ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ تمام نجی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سفید رنگ اور