پاکستان میں پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں لاگت کے مطابق رکھی جائیں:آئی ایم ایف
(اوصاف نیوز) پاکستان کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی قسطوں کی منظوری کے ساتھ ہی آئی ایم ایف نے واضح کر دیا ہے کہ اشیائے صرف کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے ماحول میں پاکستان کو پیٹرول، بجلی اور گیس