کپاس کی پیداورمیں خطرناک کمی،ٹیکسٹائل شعبے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سندھ اور پنجاب سے گزشتہ ماہ اگست میں کپاس کی پیداورا میں 60 فیصد تک کی خطرناک کمی پر ٹیکسٹائل کے شعبے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، جو کہ غیر ملکی منڈیوں سے زیادہ غیر