ملک میں گاڑیوں کی فروخت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں گاڑیوں کے 13لاکھ 2