اب100روپے کی ایزی لوڈ پر10روپے آئیں گے ،ایف بی آر
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ایف بی آرنے 5 لاکھ 70ہزار سے زائد نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے 90فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ انکم ٹیکس

