پیٹرول کی قیمت، پاکستان میں بڑا اضافہ، پڑوسی ممالک میں کم کیوں؟ سوالات اٹھنے لگے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشرق وسطی میں حالیہ جنگ کی صورتحال کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کیا گیا جبکہ اس کے مقابلے میں بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا نے معمولی تبدیلی کی۔ عالمی منڈی میں تیل
