سُپرمین اور اسٹار وار کے مشہور برطانوی اداکار ٹیرنس اسٹیمپ چل بسے
لندن( نیوز ڈیسک) سُپرمین اور اسٹار وار کے مشہور برطانوی اداکار ٹیرنس اسٹیمپ انتقال کرگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اداکار ٹیرنس اسٹیمپ کی عمر87 برس تھی، اہلخانہ نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔ ٹیرنس اسٹیمپ کے فلمی کیریئر