سٹیج ڈراموں کی نامور اداکارہ انتقال کر گئیں
لاہور (نیوز ڈیسک )سٹیج ڈراموں کی نامور اداکارہ رمشاء انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سٹیج ڈراموں کی نامور اداکارہ رمشاء انتقال کر گئیں، رمشاء ایک عرصے سے سانس کی تکلیف میں مبتلا تھیں،رات دو بجے انہیں اٹیک ہوا جس