آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری
لاہور( اوصاف نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کے مطابق ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر موجود ہیں ۔پاکستان