وینزویلا زلزلہ: میچ کی تیاری میں مصروف ارجنٹینا کے معروف فٹبالر کی بیوی اور بچے ہلاک
وینزویلا(نیوز ڈیسک)وینزویلا میں چند روز قبل آنے والے تباہ کن زلزلوں کے نتیجے میں ارجنٹینا کے نامور مقامی فٹبالر لوکاس تریخو کی اہلیہ اور 2 بچے بھی ہلاک ہوگئے۔ لوکاس تریخو کلب کی جانب سے جاری بیان میں اس افسوسناک