Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی سکواڈ سری لنکا روانہ

لاہور: (اوصا ف نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی سکواڈ سری لنکا روانہ ہو گیا۔پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی سکواڈ میں کپتان سلمان علی آغا، ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف اور فخر زمان شامل ہیں۔

جبکہ خواجہ محمد نافع، محمد نواز، محمد سلمان مرزا، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان اور عثمان طارق بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم سری لنکا پہنچ کر آج اور کل مکمل آرام کرے گی جبکہ پاکستان ٹیم 4 فروری کو آئرلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔واضع رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیں:رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر

یہ بھی پڑھیں