Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

بی پی ایل کیلئے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری

(اوصاف نیوز)بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے لیے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اب تک کی این او سی فہرست اپ ڈیٹ کر دی ہے۔

بی پی ایل کے لیے قومی کرکٹرز کو 23 جنوری 2026 تک این او سی جاری کیے گئے ہیں۔

محمد نواز، حسین طلعت، احسان اللّٰہ، حیدر علی، ابرار احمد، خواجہ نافع، سلمان ارشاد، فہیم اشرف اور صاحبزادہ فرحان کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا ! سیاح 130 فٹ بلندی سےگر کر بھی بچ گیا

یہ بھی پڑھیں