Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آج کولمبو میں ٹریننگ، کل بڑا مقابلہ

کولمبو(اوصاف نیوز)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ سے قبل دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔

کولمبو میں واقع آر پریما داسا اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام ٹریننگ سیشن کرے گی، ٹیم کا پریکٹس سیشن شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک شیڈول ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک ٹریننگ کرے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر ایٹ مرحلے کا میچ کل کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں کیا ایک بار پھر بھارت اور پاکستان ہونگے آمنے سامنے؟

یہ بھی پڑھیں