Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور(اوصاف نیوز)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی معروف وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

آج لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کی شادی کی مرکزی تقریب ہو رہی ہے، جس میں کرکٹ کی دنیا سے بھی کچھ اہم شخصیات مدعو ہیں۔

علاوہ ازیں، سدرا نواز کی مہندی اور مایوں کی تقریبات میں ان کی ساتھی کرکٹرز نے بھرپور شرکت کی۔
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی کو مشروط مذاکرات کی پیشکش، بلیک میلنگ کیساتھ بات ممکن نہیں: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں