Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ٹی 20 ورلڈ کپ، حارث روف 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے، ذرائع

اسلام آباد (اوصاف نیوز)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاسٹ بولر حارث روف پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ فائنل کے بعد سے حارث کی شمولیت کے حق میں نہیں ہیں۔

ایشیا کپ کے بعد سے حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میچ بھی نہیں کھیلا۔حارث ان دنوں آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:تعلیمی بورڈ کا نیا اور طلبہ کیلئے پریشان کن فیصلہ ،گریڈ سسٹم منظور

یہ بھی پڑھیں