ہندی کے بعد چینی زبان نے بھی حارث رؤف کو چکرا دیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف ایک چائنیز اسکن کیئر کلینک کے دورے کے دوران چینی زبان میں گفتگو پراپنے سپاٹ تاثرات کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ گزشتہ دنوں ایک