پاک بھارت ٹاکرا: گورنر سندھ کا پاکستان کے جیتنے پر ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
لندن(نیوز ڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آج ہونے والے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی فتح کی صورت میں قومی ٹیم کو بطور انعام ایک کروڑ کی رقم دینےکا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں گورنر سندھ نےکہا