پاکستانی ایمپائر علیم ڈار چیمپئنز ون ڈے کپ کے بعد ریٹائرہوجائیں گے، طارق سعید کا انکشاف
فیصل آباد(نیوزڈیسک) سابق پاکستانی کھلاڑی اور موجودہ امپائر، علیم ڈار چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کے اختتام کے بعد ریٹائر ہونے والے ہیں۔اس بات کا اعلان کمنٹیٹر طارق سعید نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے ایک میچ کے دوران کیا۔