پاک فوج کے زیر نگرانی فٹنس کیمپ کیلئے عماد وسیم، محمد عامر سمیت 29 کھلاڑی طلب
ایبٹ آباد(سپورٹس ڈیسک(پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک فوج کے زیر نگرانی کاکول ایبٹ آباد میں ہونے والے فٹنس کیمپ کے لیے حال میں ریٹائرمنٹ واپس لینے والے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد عامر سمیت