Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

دنیا

2 روزہ عام تعطیل کا اعلان

کویت (اوصاف نیوز) کویت نے قومی اور یوم آزادی پر دو روز کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے سرکاری ملازمین کو چار چھٹیاں ملیں گی۔گلف نیوز کے مطابق کویت کی کابینہ نے قومی دن اور آزادی کے دن کے

مزید پڑھیں »

ڈھاکا: ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا، 3 افراد زخمی

گوپال گنج (اوصاف نیوز)ڈھاکاکےضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا ہوا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ضلع گوپال میں قائم پولنگ استیشن میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کی فرار ہونے کی کوشش، لیول ٹو سے چھلانگ لگا دی

اسلام آباد(اوصاف نیوز) انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر زخمی ہوگیا۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا نعمان سعید نے ایف آئی اے ہولڈنگ سے واش روم جانے کا بہانہ بنایا

مزید پڑھیں »

کون سنبھالے گا بنگلادیش کی باگ ڈور؟ فیصلہ کن انتخابی معرکہ میں بی این پی اور جماعتِ اسلامی آمنے سامنے

(اوصاف نیوز)بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299

مزید پڑھیں »

افغان حکام ٹی ٹی پی سمیت مختلف دہشت گردگروہوں کو سازگار ماحول فراہم کر رہے ہیں، رپورٹ

کابل (اوصاف نیوز)افغان حکام کی جانب سے مختلف دہشت گرد گروہوں بالخصوص کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے سازگار ماحول فراہم کیے جانے کی تصدیق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ٹیم نے بھی کردی ہے۔ اقوام

مزید پڑھیں »

ایران کے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ ، پاک ایران تعلقات میں نیا موڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان اور ایران کے تاریخی، ثقافتی اور سفارتی تعلقات کو اجاگر کیا گیا۔

مزید پڑھیں »

پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لیے سنہری موقع ،مشرقی افریقہ میں تجارتی روابط کی نئی راہیں

نیروبی (اے بی این نیوز)پاکستان کے ہائی کمیشن کے اعلیٰ حکام نے ٹیریسول پرائیویٹ لمیٹڈ کے عہدیداروں سے ملاقات کی، جس میں مشرقی افریقی خطے میں تجارت کو فروغ دینے کے لیے حکمت عملیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں »

ایران امریکا کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے ایک اور ائیرکرافٹ کیریئر بھیجنے کا عندیہ دے دیا

امریکہ (انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے پر غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ اور

مزید پڑھیں »

باران رحمت کے لیے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری

سعودی عرب (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کے متولی شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے بارش کے لیے جمعرات کو مملکت میں نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں شہریوں سے کہا گیا

مزید پڑھیں »