چیک باؤنس کیس: بھارتی اداکار راج پال یادو تہاڑ جیل منتقل
دہلی (اوصاف نیوز) معروف بالی ووڈ کامیڈین اور اداکار راج پال یادیو کو چیک باؤنس کیس میں دہلی کی تہاڑ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق یہ اقدام ایک برسوں پرانے مالی تنازعے کے سلسلے