امریکی ویزا کے نئے قانون نے بھارت میں کھلبلی مچا دی، عوام میں خوف و ہراس
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے نئے ویزا قانون نے بھارت میں بے چینی کی لہر دوڑا دی ہے، جس کے تحت ایچ ون بی اور ایچ 4 ویزا لینے یا تجدید کروانے والوں کے لیے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلک کرنا لازمی