ٹرمپ اور شی جن ملاقات کے بعدتیل کی قیمتیں گرگئیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات کےبعدسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی اور تیل کی قیمتیں بھی گرگئیں۔ عالمی معیار کے خام تیل برینٹ کروڈ کی قیمت 0.40 فیصد
