’میرے دونوں پارٹنر…‘ دو بھائیوں کے ساتھ شادی کرنے والی دلہن نے پہلی بار کیا کہا؟ جان کر چونک جائیں گے
ناہن(نیوز ڈیسک) ہماچل پردیش کے سِرمور ضلع میں دو بھائیوں نے ایک ہی دلہن سے شادی کی تھی، جو کافی موضوع بحث بن گئی تھی۔ کئی دنوں تک دونوں بھائیوں نے اس معاملے پر کوئی ردعمل نہیں دیا، لیکن پھر