Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

دنیا

اسرائیل پر پابندیوں کیلئےکابینہ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی، نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ مستعفی

نیدر لینڈ(نیوز ڈیسک)نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدر لینڈز کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ نے غزہ میں اسرائیلی فوجی حملے کے خلاف اضافی پابندیوں کے لیے کابینہ کی حمایت

مزید پڑھیں »

یمن کا اسرائیل پر فضائی حملہ، اسرائیلی فوج کا میزائل فضا میں مار گرانے کا دعویٰ

یمن(نیوز ڈیسک)یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کردیا جس کے بعد تل ابیب میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق میزائل حملے کے ساتھ ہی وسطی اسرائیل میں سائرن

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش کا پاکستانیوں کو ویزہ فری سفری سہولت دینے کا اعلان

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلا دیش حکومت نے پاکستانی سفارتکاروں اور سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کو ویزہ فری سفری سہولیات دینے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ چند ماہ میں پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات میں نمایاں بہتری آئی ہے، خاص طور پر

مزید پڑھیں »

بھارت میں پاکستان زندہ باد کی پوسٹ شیئر کرنے والے پھل فروش بارے بڑی خبر آگئی

چندی گڑھ(انٹرنیشنل ڈیسک)ہماچل پردیش کی ہائیکورٹ نے پاونٹا صاحب کے ایک ناخواندہ پھل فروش سلیمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے، جسے مبینہ طور پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر کے ساتھ ’پاکستان زندہ باد‘ کی کیپشن والی

مزید پڑھیں »

خبردار ! نماز جمعہ چھوڑنے والوں کو سخت سزا ملے گی

کوالالمپور(نیوز ڈیسک)ملائیشیا کی ریاست ترنگگانو میں مسلمان مردوں کیلئے جمعہ کی نماز چھوڑنا قابل سزا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق بغیر “جائز وجہ” کے نماز جمعہ چھوڑنے پر دو سال قید، 3 ہزار رنگٹ (تقریباً 2

مزید پڑھیں »

کولمبیا ، باغی گروپوں کے حملوں میں 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کولمبیا ( نیوز ڈیسک)جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں باغی گروپوں کے حملوں میں 18 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق کولمبیا کے شہر کالی میں ایرو اسپیس فورس بیس کے قریب گاڑی میں دھماکا ہوا۔ میئر آفس

مزید پڑھیں »

چلی اور ارجنٹینا میں 7 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ، امریکی جیولوجیکل سروے

واشنگتن ( نیوز ڈیسک)امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ چلی اور ارجنٹینا میں 7 اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی جیولوجیکل نے بتایا ہے کہ براعظم جنوبی امریکا میں چلی

مزید پڑھیں »