واشنگتن ( نیوز ڈیسک)امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ چلی اور ارجنٹینا میں 7 اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی جیولوجیکل نے بتایا ہے کہ براعظم جنوبی امریکا میں چلی کے ساتھ انٹارکٹک ریجن میں 7.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں:بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

