ایران: قم کے رہائشی علاقے میں دھماکا، 7 افراد زخمی
ایران(نیوز ڈیسک)ایران کے شہر قم کے رہائشی علاقے پردیسان میں ایک رہائشی عمارت میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق قم کے فائر بریگیڈ کے سربراہ نے بتایا کہ دھماکے میں چار