دلہن کی شادی ہال میں غبارے میں بیٹھ کر انٹری ، ویڈیو وائرل
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)شمالی بھارت میں شادی کی ایک ایسی انوکھی تقریب منعقد ہوئی جس میں دلہن روایتی انداز کے بجائے غبارے میں بیٹھ کرہال میں پہنچی۔ آج کل کبھی شادی کی بارات میں آنے والے مہمانوں کے مضحکہ خیز ڈانس،