بہترین کارکردگی پر کمپنی نے ملازمین کو 9 دن کی چھٹی دے دی
ممبئی(نیوز ڈیسک) آج کل کے ایسے وقت میں جب بہت سے ملازمین زیادہ کام کرنے کے باوجود ناقدری محسوس کرتے ہیں، ایسے میں ایک بھارتی ای کامرس پلیٹ فارم میشو اپنے تمام ملازمین کو نو دن کی چھٹیاں دینے کیوجہ