Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

دنیا

آبی پرندوں کو کھانے والے چوہوں کو بم سے اُڑانے کا فیصلہ

پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا نے الباٹروس نامی آبی پرندوں کو زندہ کھانے والے چوہوں کو بم سے اڑانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں جنوبی افریقا میں پرندوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم کا حوالہ

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کے سابق وزراء کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیے کیونکہ اقوام متحدہ حالیہ مظاہروں کے دوران انسانی حقوق کی ممکنہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات شروع کرنے

مزید پڑھیں »

3 سال میں ایک لاکھ لڑکیاں گم،عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرلیا

بمببئی(نیوزڈیسک)بھارت کی بمبئی ہائیکورٹ نے ایک لاکھ گمشدہ خواتین کی تلاش کیلئے دائر درخواست پر مہاراشٹرا کی ریاستی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ گزشتہ روز بمبئی ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ ہائیکورٹ میں درخواست سابق

مزید پڑھیں »

خواتین کے سرِعام گانے، بلند آواز سے پڑھنے پر پابندی

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کی طالبان حکومت نے خواتین کے لیے سرِعام گانے، بلند آواز سے پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ نئے قوانین متعارف کرائے گئے ہیں جن میں خواتین کی سرگرمیوں کو خاص طور پر فوکس کیا گیا ہے۔ نئے قوانین

مزید پڑھیں »

مرد سرپرست کے بغیر عورت کو گاڑی میں نہ لیکر جائیں، ڈرائیورز کو ہدایت

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک میں اخلاقیات کے حوالے سے نئے ضابطے جاری کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ضابطوں میں خواتین کے لیے چہرہ چھپانا اور مردوں کے لیے داڑھی رکھنے

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کو خوشخبری سنادی

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان کے لیے بین الاقوامی روٹس پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان سعودی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ پاکستان ودیگر ممالک کے لیے 50 فیصد رعایت پروموشنل پیشکش ہے، یہ اقدام مسافروں کو

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج میں خواتین اہلکاروں کیساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

نئی دہلی (نیوزڈیسک)’ریپسٹ آرمی’ کےنام سےمشہور بھارتی فوج کی جانب سےبھارت اورمقبوضہ کشمیر میں سینکڑوں خواتین عصمت دری اور جنسی ہراسانی کا شکار ہو چکی ہیں۔ بھارتی فوج میں’ریپ‘کوجنگ کے ہتھیار کےطورپراستعمال کیا جاتا ہے، بھارتی فوج کی جانب سے

مزید پڑھیں »

برطانوی طیارے میں ہچکولے، مسافروں کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، طیارے کے ہچکولے کھانے سے دو مسافروں کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ کی یونان

مزید پڑھیں »

غیر تربیت یافتہ عملے کیساتھ پرواز پرفضائی کمپنی کو90 لاکھ روپے جرمانہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ڈی جی سی اے کی جانب سے فضائی کمپنی ایئر انڈیا اور ان کے دو اعلیٰ آفیشلز پر مجمومی طور پر 90 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سول ایوی ایشن کے

مزید پڑھیں »