Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

دنیا

حسینہ واجد فرار سے قبل آخری لمحات میں کیا کرتی رہیں؟ آنکھوں دیکھا حال

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم حسینہ واجد اپنے اقتدار کے آخری لمحات میں کیا کر رہی تھیں امریکی اخبار نے لمحے لمحے کی تفصیلات بتا دیں۔ بنگلہ دیش پر 16 سال تک بلا شرکت غیرے حکمرانی کرنے والی عوامی

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس سمیت ججوں کو استعفے دینے کا الٹی میٹم

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش میں زبردست احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک نے چیف جسٹس سمیت تمام فاشسٹ ججوں کو بھی استعفے دینے کا الٹی میٹم دے دیا۔ بنگلادیش میں طلبہ تحریک برائے انسدادِ امتیازی سلوک نے تمام فاشسٹ ججوں کو استعفے دینے کے

مزید پڑھیں »

پولیس فائرنگ سے کھلاڑی زخمی

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں حسینہ واجد اقتدار کے خاتمے سے قبل ملک میں جاری انارکی اور مظاہروں کے دوران پولیس کے ہاتھوں ایک کھلاڑی شدید زخمی ہو گیا۔ بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج کے بعد عوامی لیگ کی سربراہ حسینہ واجد

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر یونس ڈھاکہ پہنچ گئے،بنگلہ دیش کی عبوری کابینہ آج حلف اٹھائے گی

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) ڈاکٹر محمد یونس پیرس سے ڈھاکہ پہنچ گئے ، ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت آج حلف اُٹھائے گی ، حلف برداری تقریب دربار ہال میں آج رات 8 بجے ہوگی۔ عبوری حکومت ابتدائی طور پر 15 ارکان پر مشتمل

مزید پڑھیں »

ایران اسرائیل جنگ، کشیدہ حالات،برطانیہ اور مصرکا عالمی ایئرلائنز کیلئے انتباہ جاری،متعدد ممالک کی پروازیں معطل

قاہرہ (نیوزڈیسک) مشرق وسطیٰ میں بدلتی صورت اور جنگ کے منڈلاتے خطرات کے پیش نظر برطانیہ اور مصر نے اپنی اپنی ایئرلائنز کو ایران اور لبنان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کرنے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے اہم

مزید پڑھیں »

وسطی نیپال میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،5مسافرہلاک

کھٹمنڈو(انٹرنیشنل‌ڈیسک)وسطی نیپال میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار پائلٹ اور 4 چینی باشندوں سمیت تمام 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایئر ڈائنسٹی ہیلی کاپٹر دارالحکومت کٹھمنڈو

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی مظاہروں میں فوج بھی شامل رہی،بنگلہ دیشی سینئر صحافی سلیم صمد کا انکشاف

اسلام آباد ( اوصاف نیوز) بنگلہ دیش کے سینئر صحافی سلیم صمد نے اے بی این نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلباء نے یکم جولائی سے احتجاج شروع کررکھا تھا ۔بنگلہ دیش کے

مزید پڑھیں »