Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

دنیا

پڑوسی ملک ایران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

تہران(ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان کےبرسراقتدارآنے کے بعد سے خطے اور بالخصوص پڑوسی ممالک میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ طالبان کے زیر اثر متعدد دہشتگرد تنظیموں مثلاً ٹی ٹی پی اور اسلامی ریاست خراساں کو افغان سرزمین پر

مزید پڑھیں »

راہول گاندھی نے موچی کو سلائی مشین کا تحفہ کیوں دیا؟

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی سیاستدان اور کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی نے ایک موچی کو سلائی مشین کا تحفہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے اتر پردیش میں رام چیت نامی ایک موچی سے ملاقات کی اور اگلے

مزید پڑھیں »

دبئی، ڈرون اب ہاؤسنگ پراجیکٹس میں استعمال کیے جائیں گے

دبئی(ویب ڈیسک) دبئی میں محمد بن راشد ہاؤسنگ اسٹیبلشمنٹ نے اپنے ہاؤسنگ پراجیکٹس میں ڈرونز اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجیز اپنانے کا اعلان کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بہترین بین الاقوامی معیارات کے مطابق

مزید پڑھیں »

ایران میں شدید گرمی: دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کے حوالے سے اہم اعلان

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک )پڑوسی ملک ایران میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث دفاتر اور بینکوں میں آج چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ایران میں جاری گرمی کی لہر کے باعث آج سرکاری اداروں اور بینکوں میں

مزید پڑھیں »

مغرب ٹوٹ پھوٹ کا شکار، پاکستان جلد عالمی طاقت بن جائے گا، وزیراعظم وکٹراوربن کی پیشگوئی

بخارسٹ(اوصاف نیوز) مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہو گا۔ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربن نےرومانیہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےپاکستان کے مستقبل کی پیشگوئی کردی ۔ وکٹر اوبن نے تصدیق کی کہ عالمی نظام تبدیل

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں 21 ستمبر کو صدارتی انتخابات کے انعقاد کااعلان

کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک)سری لنکا کے الیکشن کمیشن نے 21 ستمبر کو ملک میں صدارتی انتخابات کے انعقاد کااعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں سے کاغذت نامزدگی 15 اگست کو

مزید پڑھیں »