یوکرین کی سابق رکن اسمبلی کو قتل کر دیا گیا
کیف(انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کی قوم پرست اور سابق رکن پارلیمان ارینا فاریون کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارینا فاریون کو یوکرین کے مغربی شہر لیویو میں فائرنگ کر کے قتل کیا