Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

لاہور،گنگا رام ہسپتال کی نرسوں کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج

لاہور(نیوزڈیسک)گنگا رام ہسپتال لاہور کی نرسوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا اور پنجاب اسمبلی روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا۔

احتجاج مظاہرے کے باعث راہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مزیدپڑھیں:آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں،کون ساملک زیادہ متاثرہوگا؟

مظاہرین کا کہنا تھا کہ گنگا رام ہسپتال میں بطور نرس خدمات سر انجام دیں، ہماری 8 ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئی۔

مظاہرین نے کہا کہ متعدد بار اعلی حکام کو آگاہ کرنے کے باوجود شنوائی نہیں ہو رہی۔

یہ بھی پڑھیں