قاضی …. اہل کشمیر کا پشتیبا ن
(گزشتہ سے پیوستہ) اس دورے کے دوران میں حکمرانوں ‘ وزرائے خارجہ ممبران پارلیمنٹ‘ علماء‘سکالرز اور میڈیا کو کشمیر کی صورت حال سے آگاہ کیا۔ محترم پروفیسر خورشید صاحب‘ بیرسٹر مسعود کوثر ‘ مولانا قاضی عبداللطیف ‘ جناب خلیل حامدی