بھارتی ’’فالس فلیگ آپریشنز‘‘کا طویل اور تاریک ماضی
بھارت کی سیاست میں پاکستان دشمنی محض ایک خارجی بیانیہ نہیں بلکہ داخلی سیاست، عوامی جذبات کے کنٹرول، اور انتخابی مفادات کے لیے سب سے طاقتور ہتھیار بن چکی ہے۔ ہر بار جب بھارتی حکومت کسی سیاسی بحران میں پھنستی