
کاروبار ،تعلیم ،کیرئیر،محبت یا شادی، آج 09جولائی بروزمنگل آپ کا دن کیساگزرنے والا ہے ؟ جانیں
(Aries )برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل چاند پانچویں گھر میں ہوگا، جس کی وجہ سے غیر متوقع مالی فائدہ ہوگا۔ بینکنگ سیکٹر میں کام کرنے والوں کے لیے پروموشن اور ٹرانسفر کا امکان ہے،


