آج سونے کی قیمتوں 13000سے زائد کا اضافہ ہو گیا ، بڑی خبر
اسلام آباد (اوصاف نیوز)عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔فی تولہ سونا 16300 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 64 ہزار 62 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 13975 روپے اضافے سے