سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(اوصاف نیوز)محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17اور زائد کے افسران کی تنخواہوں
