وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اہم اعلان، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کا قانون مکمل
اسلام آباد(اوصاف نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی مکمل کر لی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بھی سرکاری
