ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، جی پی فنڈ وصول کریں!
اسلام آباد (اوصاف نیوز)ریٹائرڈ ملازمین کو جی پی فنڈ کی رقم بلا تاخیر مہیا کرنے کے لئے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب آفس میں فاسٹ ٹریک سیل قائم کر دیا گیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور نے سیل کا افتتاح
