اسلام آباد ہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق کیس میں حکومت سے جواب طلب کرلیا
(اوصاف نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے 20 جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں جسٹس خادم
