قومی اسمبلی کے ماہ ستمبر 2025کے اخراجات کی تفصیلات
اسلام آباد(اوصاف نیوز)قومی اسمبلی کے ماہ ستمبر 2025 میں مجموعی طور پر 25 کروڑ 52 لاکھ 85 ہزار 77 روپے اخراجات آئے۔ان اخراجات میں اراکین اسمبلی کی بنیادی تنخواہ کی مد میں 15 کروڑ 66 لاکھ روپے۔ متفرق اخراجات کے


